130واں کینٹن فیئراختتام پذیر ہوا، جس میں چینی مینوفیکچررز کی رُوبہ اضافہ جدّت طرازی کا مشاہدہ کیا گیا
گوانگ زو، چین، 28 اکتوبر 2021/پی آرنیوزوائر/ — 130 واں چائنا امپورٹ اینڈ ایکسپورٹ میلہ (کینٹن فیئر) 19 اکتوبر کو اختتام پذیر ہوا۔ کینٹن فیئر کے ترجمان اور چائنا فارن