ایور کیئر گروپ نے صحت کی دیکھ بھال میں عدم مساوات کے فرق کو ختم کرنے میں مدد کے لیے ایور کیئر فاؤنڈیشن کا آغاز کردیا
– فاؤنڈیشن 2030 کے پائیدار ترقیاتی اہداف میں حصہ لیتے ہوئے افریقہ اور جنوبی ایشیا میں صحت کی دیکھ بھال تک رسائی کو بہتر بنانے کے لیے طویل مدتی حل