Search
Close this search box.

‫کوئنٹ، ایک لگژری سینٹرک میٹاورس ایکو سسٹم، ایک زبردست ٹوکن پری سیل کے لیے تیار ہو رہا ہے۔

جو میٹاورس اور حقیقی دنیا کو ہم آہنگ کرتا ہے

– انقلابی ‘سپر سٹیکنگ پُولز’ لگژری ریفل انعامات اور حقیقی دنیا کے لیے غیر معمولی مراعات پیش کرتے ہیں 

– بوتیک مارکیٹ پلیس کی مطابقت سے NFT کلیکشن اور غیر معمولی حصول یابیاں 

دبئی، متحدہ عرب امارات، 5 اپریل، 2022 /PRNewswire/ — کوئنٹ، انڈسٹری کا ایک بڑا نام راہول چودھری، منیجنگ ڈائریکٹر CG کارپ گلوبل کی جانب سے کمیشن کردہ کرپٹو کرنسی ایکو سسٹم، مورخہ 7 اپریل 2022 کو شام 8 بجے بمطابق GMT، اپنے کوئنٹ ٹوکن کی شاندار پری سیل کے لیے تیار ہے۔

2013 سے فوربز کی عالمی فہرست میں درج شدہ، راہول چودھری کا ملٹی بلین ڈالر مالیت کا CG مختلف صنعتی شعبوں میں 79 برانڈز اور 167 کمپنیوں پر مشتمل ہے۔

کوئنٹ کا بنیادی مقصد میٹاورس کو حقیقی دنیا سے جوڑنا ہے اور سرمایہ کاروں کو کوئنٹ ٹوکن کے بدلے حقیقی زندگی کے انعامات کی پیشکش کرنا ہے۔ 

سپر سٹیکنگ پُولز 

کوئنٹ کے حقیقی دنیا کے انعامات کو انقلابی سپر اسٹیکنگ پُولز کے ذریعے فعال بنایا گیا ہے۔ لگژری ریفل پُولز قرعہ اندازی کے ذریعے حقیقی دنیا کے انعامات پیش کرتے ہیں جس میں داخل ہونے کے لیے کم از کم قیمت USD 500 مالیت کوئنٹ کا ہونا ضروری ہے۔ 

اس دوران، کوئنٹ ایسینشیئل سپر سکیٹنگ پُولز ہمارے معزز سرمایہ کاروں کے لیے مخصوص ہوں گے، جو اعلیٰ نوعیت کے APRs/APYs کی پیشکش کرتے ہیں۔ ایک آٹو کمپاؤنڈنگ فیچر سپر چارجز کی واپسی ہو گی۔ پُولز زندگی کی دلکش ترغیبات بھی پیش کرتے ہیں، جیسے سپر کاروں تک رسائی۔

روایتی سکیٹنگ پُولز 

کوئنٹ روایتی سٹیکنگ پُولز بھی پیش کرتا ہے، جن میں سٹیکنگ کی کم از کم کی حد یا لاک ان کے دورانیوں کا اطلاق نہیں ہوتا۔ یہ پولز سرمایہ کاروں کو کرپٹو کرنسی میں انعام دیتے ہیں، کوئنٹ کے اندرون خانہ آٹو کمپاؤنڈنگ میکانزم APYs کو فروغ دیتا ہے۔ 

NFTs کو نیا تصوّر دینا 

کوئنٹ کا بوتیک NFT مارکیٹ پلیس دنیا بھر کے ماہرین اور جمع کرنے والوں کو اپنی مرضی کے مطابق NFTs کو کمیشن کرنے کی اجازت دیتا ہے۔ کوئنٹ اپنے بوتیک مارکیٹ پلیس میں محدود ایڈیشن NFT کلیکشن بھی شامل کرے گا، جس میں اعلیٰ درجے کے دلکش نمونوں پر توجہ دی جائے گی۔ 

ایک آڈٹ کے تحت ایکو سسٹم 

کوئنٹ کا Techrate آڈٹ جاری ہے اور اس کے بعد باضابطہ افتتاح سے پہلے Certik آڈٹ کیا جائے گا۔ 

ایک شاندار پری سیل موقع 

کوئنٹ اپنے کوئنٹ ٹوکن کی پیشگی فروخت سے محض چند گھنٹے کی دوری پر ہے، یعنی 7 اپریل 2022 کو شام 8 بجے بمطابق GMT۔ 7 دن کی پری سیل کے ایک ہفتہ بعد، باضابطہ افتتاح کے موقع پر ٹوکن کی قیمتوں کا آسمان کو چھونے سے پہلے غیر معمولی تعارفی قیمتوں پر کوئنٹ تک رسائی حاصل کرنے کا یہ ایک نادر موقع ہو گا۔ 

پری سیل تک رسائی حاصل کریں، بذریعہ quint.io

7 اپریل کو اس کی پری سیل کے بعد، کوئنٹ کو 21 اپریل 2022 سے ‘پین کیک سویپ’ کے ساتھ، غیر مرکزی ایکسچینجز پر فروخت کے لیے پیش کیا جائے گا۔ کوئنٹ بھی بہت جلد سرکردہ مرکزی ایکسچینز پر اندراج حاصل کر لے گا۔

بوائلر پلیٹ: کوئنٹ کے بارے میں 

کوئنٹ ٹوکن، NFT مارکیٹ پلیس اور مزید بہت کچھ کے ساتھ اپنی نوعیت کا پہلا ایکو سسٹم ہو گا، جو عالمی ناظرین کے لیے حقیقی دنیا کی ترغیبات، طبعی اثاثوں اور عیش و آرام جیسے دلکش تجربات لے کر آئے گا 

ویب سائٹ: https://quint.io
White پیپر: https://whitepaper.quint.io 
ٹیلیگرام: projectquint
ٹویٹر: @projectquint 
Facebook: @projectquint
انسٹاگرام: @project.quint 
ریڈ اِٹ: @projectquint 
ڈسکارڈ: https://discord.gg/EgTJKXeqXv

تصویر- https://mma.prnewswire.com/media/1780624/Quint.jpg

رابطہ:
ہشام وینے 
[email protected] 
[email protected] 
971509433383+

Share: