Search
Close this search box.

‫وینٹیج کے ساتھ ‘ورلڈ کپ کریز’ ایونٹ میں شامل ہوں اور اپنی پسندیدہ فٹ بال ٹیموں کے ساتھ انعامات جیتیں

جیتنے والی ٹیم کے لئے ووٹ کریں اور آنے والی فٹ بال چیمپیئن شپ کے دوران انعامات حاصل کریں، جسے تخلیق کیا ہے وینٹیج نے – جو چلتے پھرتے بلامشقت تجارت کے لیے ایک جدید مالیاتی ایپ اور سروس ہے

سنگاپور، 14 نومبر، 2022/پی آرنیوزوائر/ — بین الاقوامی کثیر اثاثہ بروکر وینٹیج (یا “وینٹیج مارکیٹس”)، آنے والے ورلڈ کپ 2022 کی پیش بندی میں، اپنے ورلڈ کپ کریز ایونٹ کے آغاز کا اعلان کرتے ہوئے خوش ہے۔ آج سے، وینٹیج ایپ پر تاجر دلچسپ انعامات کے لیے ہر میچ میں جیتنے والی ٹیم کے لئے ووٹ کر سکیں گے۔

پورے ایونٹ میں کل 64 میچوں کے ساتھ، ورلڈ کپ کا جنون کھیلوں کے شائقین کے لیے کھلاڑیوں، ٹیموں اور نتائج کی پیروی کرنے کے لیے ایک دلچسپ اور پرلطف طریقہ بننے کی امیدہے جس دوران  وہ اپنی قِسم  کے واحد وینٹیج ایونٹ میں دنیا  بھر   کے پسندیدہ  کھیل  فٹ بال کے دیگر شائقین کے ساتھ مشغول ہوں گے۔  فاتحین کا اعلان 23 دسمبر 2022 کو ایونٹ کے اختتام کے بعد کیا جائے گا۔

وینٹیج ایپ صارفین کے موبائل ٹریڈنگ کے تجربے میں سوشل ایپ ٹریڈنگ کی خصوصیات کے ساتھ ، بغیر کسی رکاوٹ کے اندرون ایپ ڈپازٹس، ملکیتی تکنیکی تجزیہ کے ٹولز اور بہت  کچھ  کے ساتھ مزید اضافہ کرتی ہے، تاکہ یقینی بنایا جا سکے کہ صارفین کے پاس اپنے تجارتی مواقع سے زیادہ سے زیادہ فائدہ اٹھانے کے لیے بہترین ٹولز موجود ہیں۔

وینٹیج کے ورلڈ کپ کریز کے بارے میں مزید جاننے اور اس میں شامل ہونے کے لیے، باقاعدہ اندراج کا صفحہ یہاں دیکھیں۔ شرکاء ٹک ٹاک، ٹویٹر، انسٹاگرام اور فیس بک پر بھی وینٹیج کے ساتھ مشغول ہو سکتے ہیں تاکہ فاتح کا انکشاف ہونے اور ایونٹ سے متعلق اعلانات سے باخبر رہا جا سکے۔

وینٹیج کے بارے میں

وینٹیج (یا ” وینٹیج مارکیٹس”) ایک عالمی، کثیر اثاثہ بروکر ہے جو کلائنٹس کو فاریکس، کموڈٹیز، انڈیکس، حصص، بانڈز اور ای ٹی ایفس کی تجارت کے لیے ایک نفیس اور طاقتور سروس تک رسائی فراہم کرتا ہے۔

13 سال سے زیادہ مارکیٹ کے تجربے کے ساتھ اب وینٹیج کے پاس 30 سے زیادہ عالمی دفاتر میں 1,000 سے زیادہ ملازمین ہیں۔

وینٹیج ایک بروکر سے کہیں بڑھ کر ہے۔ یہ ایک قابل اعتماد تجارتی ماحولیاتی نظام، ایک ایوارڈ یافتہ موبائل ٹریڈنگ ایپ، اور صارف دوست تجارتی پلیٹ فارم فراہم کرتا ہے جو کلائنٹس کو تجارتی مواقع سے فائدہ اٹھانے کے قابل بناتا ہے۔ ایپ اسٹور یا گوگل پلے پر وینٹیج ایپ ڈاؤن لوڈ کریں۔

جب آپ وینٹیج پراسمارٹر ٹریڈ کرتے ہیں تو مارکیٹ کے مواقع جیتنے پر بہتر فائدہ اٹھانے کے لیے بااختیار بنیں۔

 

Share: