Search
Close this search box.

سلامتی کے حوالے سے بڑھتے ہوئے خدشات کی وجہ سے پاکستانیوں کی جانب سے دوسری شہریت کے متعلق انکوائریوں میں اضافہ

لندن، 6 ستمبر، 2021 /PRNewswire/ –گزشتہ چند ہفتوں کے دوران، CS Global Partners قانونی فرمجسکاہیڈکواٹرلندنمیںہےنےسرمایہکاریکےذریعےدوسریشہریتحاصلکرنےوالےخواہشمندپاکستانیوںکیجانبسےانکوائریوںمیںنمایاںاضافہرپورٹکیاہے۔ایسااسوجہسےہواہےکہملکمیںچندہفتوںکےدورانخواتینکےخلافتشددکےکئیواقعاتدیکھنےمیںآئےہیں۔حالیہترینواقعاتمیں 14 اگست کولاہورمیںقومییادگارپرایکلڑکیپرحملہشاملہے۔

اگرچہ پاکستان میں سرحدوں کے اندر امن قائم کرنے میں پیش رفت دیکھنے میں آئی ہے، 2021 کے عالمی امن اشاریہ کے مطابق، ملک اب بھی سلامتی کے لحاظ سے 163 ممالک میں سے 150 ویں نمبر پر ہے۔ فی الحال، ملک کے کچھ حصوں کو اب بھی دہشتگردی، چوری اور سیاسی بدعنوانی کے مزید واقعات کا سامنا ہے۔

CS Global Partners کی سیایاومیشاایمیٹکاکہناہےکہجسمانیاورمالیاتیتحفظتکرسائیپاکستانیگاہکوںکیاولینترجیحاتمیںسےایکہے۔ “زیادہ ترپاکستانیشہریجنسےہمنےباتکیہےوہاپنےبچوںکوروشناورمحفوظمستقبلدینےکےلئےدوسریشہریتچاہتےہیں۔ایمیٹنےکہاکہسینٹکٹساورنیوسجیسےکسیملککیشہریتبھیانکےبچوںکےلئےوزٹویزہاورکاغذیکاروائیکےبارےمیںپریشانہوئےبغیردیناکیکچھبہترینیونیورسٹیوںمیںسےکسیکاانتخابکرنےکےدروازےکھولسکتیہے۔

سینٹ کٹس اور نیوس کا دنیا میں سب سے زیادہ چلنے والے سرمایہ کاری کے ذریعے شہریت (CBI) پروگرام ہے۔ یہکیریبینملکخوبصورتریتکےساحلاوراپنیاصلحالتمیںپائےجانےوالےقدرتیمناظرسےگھراہواہےاورایمیٹکےمطابقپاکستانیوںکےلئےانتخابہے۔یہملکپاکستانسےمنتخبسرمایہکاروںکوچندماہکےاندراپنےگھروںمیںبیٹھےہیشہریبننےکیسہولتفراہمکرتاہے۔

ایک محدود وقت کی پیشکش جو 2021 کو ختم ہو رہی ہے، چار افراد والے خاندان سسٹینیبل گروتھ فنڈ کے راستے سے قیمت میں 45،000 امریکی ڈالر کی کمی حاصل کر سکتے ہیں۔ PWM میگزین کے CBI اشاریہ کے لحاظ سے اس آپشن کی تیز ترین شہریت کا ٹائم لائن رکھنے کی وجہ سے تعریف کی گئی ہے۔ اس رپورٹ نے سینٹ کٹس اور نیوس کی مناسب احتیاط کے طریقہ کار اور خاندانی شمولیت کی وجہ سے اسے 2021 کا بہترین CBI پروگرام بھی قرار دیا ہے۔

جب کامیابدرخواستدہندگاناپناشہریتکاسرٹیفیکیٹحاصلکرتےہیں،پھروہایکپاسپورٹکےلئےدرخواستدیتےہیںجسکےساتھتقریبا 160 ممالک اورخطوںکوبغیرویزایاآمدپرویزہکاسفرکرناایکحقیقتبنجاتاہے۔ایمیٹنےمزیدبتایا، “دوسری شہریت،ایسیسہولتتھیجوکچھمخصوصافرادکےلئےمختصہواکرتیہے،ابتیزیسےعالمگیربننےوالیدنیامیںایکضرورتبنگئیہے۔

Contact:
[email protected]
www.csglobalpartners.com

رابطہ:
029952
7824 (0) 44+

Share: