Search
Close this search box.

جنگژی شہرایک علاقائی مرکزی شہر کی تعمیر کے لیے ترقی اور لوگوں کے خیر مقدم کی حکمت عملی لاگو کررہاہے۔

جنگژی،چین ،28ستمبر 2021 /ژن ہوا-ایشیا نیٹ / — ستمبر 10تا 13 تک ناننگ،گوانگژی زوانگ کے خودمختار علاقے میں 18ویں چائنا-اے ایس ای اے این ایکسپوکا انعقاد ہوا۔جنگژی شہر کے محکمہ تشہیر کے مطابق،اس ایکسپو کے دوران،جنگژی شہر نے تاجران کے ساتھ 5 منصوبوں پر دستخط کیے،جن کے سرمایہ کاری کی کل مالیت 29.4آٓرایم بی بلین مالیت ہے۔

چائنا- آسیان ایکسپو کے سرمایہ کاری کی تشہیری کانفرنس کے  موقع پر،جنگژی کے اہم رہنماوٗں کا کہناتھا کہ کہ شہر غیر ملکی تجارت اور مقامی تیاری کرنے والی کمپنیوں کے لیے اپنی امداد مضبوط کرے گا،معیاری فیکٹری عمارتوں کی تعمیر کو فروغ دے گا جس سے اجناس کی تیاری اور مقامی تیاری کے لیے مشترکہ تجارت میں بتدریج تبدیلی اور بہتری لائی جائے،غیر ملکی تجارت کی کل مالیت کو بڑھایا جائے،اور مقامی تیاری کو مضبوطی کے ساتھ ترقی دی جائے۔

لانگ بونگ بندرگا،جنگژی ،چین

جنگژی  جنوب مغربی چین  اور جنوب مشرقی ایشیا کو جوڑنے والا ایک اہم زمینی گزرگاہ ہے،جو ویت نام کے ساتھ 152.5 کلومیٹر طویل سرحد رکھتاہے۔لانگ بونگ اعلی معیارکی بندرگاہ،یوایکسو دوسری-سطح کا بندرگاہ اور 4 اہم تجارتی بازار رکھتاہے۔

مارچ 2020 میں،چین کی ریاستی کونسل نے گوانگژی بائس کی ڈیولپمنٹ اینڈ اوپننگ پائلٹ زون تعمیر ،اور جنگژی کو اس  پائلٹ زون کو رہنما علاقے کی منظوری دی۔جنوری 2021 میں،گوانگژی نے جنگژی بارڈر اکنامک کوآپریشن زون کی تعمیر کی منظوری دی۔حالیہ برسو ں میں،جنگژی نے سرحدی تجارت ،غربت کو کم کرنے،سیاحت ،اور شہری تعمیر، میں زبردست کام کیا،اور سرحدی ترقی اور لوگوں کا خیر مقدم کرنے میں اہم کامیابیاں حاصل کیں۔رواں برس کے جنوری سے جولائی کے دوران،جنگژی کی غیر ملکی تجارت کا حجم آر ایم بی 138.3بلین تک پہنچ گیا،اور سالہاسال 51%کا اضافہ ہوا۔

جنگژی کے سرحدی دیہات کے مکین برآمد اور درآمدسامان کی معلومات کسٹم ڈیکلیریشن نظام میں ڈال رہے ہیں۔

اگلے پانچ سالوں میں،جنگژی ترقی اور خیر مقدم ،دیہی بحالی،صنعتی شہر کی ترقی،مذہبی سیاحت،اور شہری معیار کی ترقی کی ’’پانچ حکمت عملیوں‘‘کو مزید لاگو کرے گا۔شہرگوانگژی بائیس کی ڈیولپمنٹ اینڈ اوپننگ پائلٹ زون کے  جنگژی کے رہنما علاقے کی اعلی معیار کی ترقی ،رہنما علاقے کا سرحد ی استحکام  اور استعداد کی ترقی،حفاظت،خوشحالی اور دولت،اور چائنا-اے ایس ای اے این کے لیے ’’دو اضلاع اور ایک شہر‘‘کی بطور علاقائی مرکزی شہر کی تعمیر کو فروغ دے گا۔

ذریعہ : جنگژی شہر کا تشہیر ی محکمہ

تصویر : http://asianetnews.net/view-attachment?attach-id=402030

لنک : http://asianetnews.net/view-attachment?attach-id=402042

 

 

Share: